مہر خبررساں ایجنسی نے اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شام کے صوبہ ادلب میں وہابی دہشت گردتنظیموں النصرہ فرنٹ اور داعش کے درمیان خونریز لڑائی ہوئی ہے۔
اطلاعات کے مطابق داعش دہشت گردوں نے ادلب میں النصرہ فرنٹ کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔اس لڑائی میں ازبکستان کے تین دہشت گرد، چچن کے 2 دہشت گرد اور ترکی کا ایک دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
آپ کا تبصرہ